پشاور میں بجلی کی تار چوری کرنے کیلئے ایک شخص کھمبے پر چڑھ گیا

اسکرین گریب/ ایکس
اسکرین گریب/ ایکس 

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کا کہنا ہے کہ پشاور میں ایک شخص بجلی کی تار چوری کرنے کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا۔

 پیسکو کا کہنا ہے کہ شاہی باغ سب ڈویژن میں مرمت کے کام کے باعث بجلی بند تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شاہی باغ سب ڈویژن میں پیش آیا ہے، مذکورہ شخص کو کھمبے سے اتار لیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں