پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن، 18 افراد کو ریسکیو کیا

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن، 18 افراد کو ریسکیو کیا
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگامی سگنل کے بعد 18 افراد پر مشتمل عملے کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔  

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو کیے گئے افراد میں چین، بنگلادیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل تھے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربے کا مظاہرہ کیا۔ 

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک بحریہ نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن انجام دیا۔ جبکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں مدد دی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں