پاکستان، برطانیہ کا خطے میں پائیدار امن کیلئے سازگار ماحول پر زور

پاکستان، برطانیہ کا خطے میں پائیدار امن کیلئے سازگار ماحول پر زور
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اور برطانیہ نے خطے میں پائیدار امن کیلئے سازگار ماحول کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے جنگ بندی میں مؤثر سفارتی اور امریکا ایران مذاکرات کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے جنگ بندی برقرار رہنے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے سازگار ماحول پر زور دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں