دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے خوشی کا باعث ہے، بیرسٹر گوہر

دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے خوشی کا باعث ہے، بیرسٹر گوہر
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے خوشی کا باعث ہے۔

اسلام آباد مذاکرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر گوہر نے کہا کہ امید ہے اسلام آباد مذاکرات مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کا سنگ میل ثابت ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لیے پاکستان آئے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار اور دیرپا امن بحال ہو، ہم امن عمل میں شامل تمام لوگوں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں