ایرانی مذاکراتی وفد واپس تہران روانہ، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل نے رخصت کیا

ایرانی مذاکراتی وفد واپس تہران روانہ، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل نے رخصت کیا
 
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سمیت ایران کا اعلیٰ سطح کا مذاکراتی وفد واپس تہران روانہ ہوگیا۔ 

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفینس اسٹاف و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کو رخصت کیا۔ 

ایران کے اعلیٰ سطح کے وفد نے اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کی۔ دریں اثنا انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں