امبانی گروپ ریلائنس سے منسلک ڈرون کمپنی پر رشوت کے سنگین الزامات

امبانی گروپ ریلائنس سے منسلک ڈرون کمپنی پر رشوت کے سنگین الزامات
امبانی گروپ ریلائنس سے منسلک ڈرون کمپنی پر رشوت کے سنگین الزامات

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں امبانی کے گروپ ریلائنس سے منسلک ڈرون کمپنی پر رشوت کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں ۔ شہری ہوا بازی ریگولیٹرز اور ریلائنس اہلکار گرفتار، ڈرون درآمدات منظوری پرمبینہ غیر قانونی ادائیگیاں کی گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے گروپ ریلائنس انڈسٹریز سے منسلک ڈرون ٹیکنالوجی کمپنی اسٹیریا ایرو اسپیس ایک مبینہ رشوت ستانی کیس کے بعد جانچ کی زد میں آ گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں