کویت کا عراق کی جانب سے ڈرون حملے کا دعویٰ

کویت کا عراق کی جانب سے ڈرون حملے کا دعویٰ
کویت کا عراق کی جانب سے ڈرون حملے کا دعویٰ

قاہرہ (جنگ نیوز)کویت نے عراق کی جانب سے ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ کویتی فوج کےمطابق عراق کی جانب سے آنے والے دو ڈرونز نے شمالی سرحد پر واقع چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس سے تنصیبات کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ پہلےعراقی سرزمین سے ڈرون حملوں کے بعد کویت نے عراقی حکام کو احتجاجی مراسلے بھیجے تھے اور عراقی سفیر کو بھی طلب کیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں