ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ یورپ کے خلاف ہیں، فرانسیسی صدر

ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ یورپ کے خلاف ہیں، فرانسیسی صدر
ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ یورپ کے خلاف ہیں، فرانسیسی صدر

ایتھنز( نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایتھنز میں یونانی وزیر اعظم کے ہمراہ گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کو یورپ کے خلاف(dead against Europe) قرار دے دیا ۔میکرون کا کہنا تھا کہ یہ ایک منفرد لمحہ ہے جب امریکی، روسی اور چینی صدور یورپیوں کے خلاف مردہ (شدید مخالف) ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں