اسپیس ایکس حصص میں تیزی، سعودی شہزادے الولید بن طلال کی دولت میں بڑا اضافہ

اسپیس ایکس حصص میں تیزی، سعودی شہزادے الولید بن طلال کی دولت میں بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) اسپیس ایکس حصص میں تیزی، سعودی شہزادے الولید بن طلال کی دولت میں بڑا اضافہ، کنگڈم ہولڈنگ کی اسپیس ایکس میں موجود سرمایہ کاری کی مالیت تقریباً 7ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں