بنگلہ دیش کے سابق پولیس چیف بینظیر احمد دبئی میں گرفتار

بنگلہ دیش کے سابق پولیس چیف بینظیر احمد دبئی میں گرفتار
بنگلہ دیش کے سابق پولیس چیف بینظیر احمد دبئی میں گرفتار

ڈھاکا (اے ایف پی) اتوار کے روز بنگلہ دیش کے وزیرداخلہ نے بتایا کہ بنگلہ دیش کے سابق پولیس چیف بینظیر احمد کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وہ کئی سال پہلے اپنے وطن سے فرار ہو گئے تھے، جہاں انہیں کرپشن سمیت متعدد الزامات کا سامنا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں