روس کو بڑا دھچکا؛ برطانوی افواج نے پابندی شدہ روسی تیل کا ٹینکر پکڑ لیا
لندن (اے ایف پی) برطانوی افواج نے اتوار کے روز رات کے ایک ڈرامائی آپریشن کے دوران روس کے ’’شیڈو فلیٹ‘‘ (خفیہ بحری بیڑے) سے تعلق رکھنے والے ایک پابندی شدہ تیل کے ٹینکر کو روک لیا۔
Load/Hide Comments




