فیفا ورلڈ کپ۔ برازیل نے سخت مقابلے کے بعد جاپان کو شکست دیکر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی
کراچی (شکیل یامین کانگا) برازیل نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کےبعد جاپان کو 2-1سےشکست دیکر فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
Load/Hide Comments




