ورلڈ کپ، کیپ ورڈے کی تاریخی کامیابی داغدار، کپتان پر ریپ کا الزام

ورلڈ کپ، کیپ ورڈے کی تاریخی کامیابی داغدار، کپتان پر ریپ کا الزام
ورلڈ کپ، کیپ ورڈے کی تاریخی کامیابی داغدار، کپتان پر ریپ کا الزام

نیویارک (جنگ نیوز) فیفا ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ کر تہلکہ مچانے والی کیپ ورڈے کی تاریخی کامیابی کپتان پر ریپ کے کے سنگین الزام نے داغ دار کردی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36سالہ کپتان ریان مینڈس پر ٹیم کی برازیلین خاتون مترجم نے مارچ میں نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں زبردستی کمرے میں داخل ہو کر تشدد اور ریپ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں