علاقائی صورتحال، وزیر داخلہ محسن نقوی سعودیہ پہنچ گئے

علاقائی صورتحال، وزیر داخلہ محسن نقوی سعودیہ پہنچ گئے
علاقائی صورتحال، وزیر داخلہ محسن نقوی سعودیہ پہنچ گئے

موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی قیادت سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔

علاقائی صورتحال کے تناظر میں وزیر داخلہ کے دورہ سعودی عرب کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں