تنویر الیاس ساتھیوں سمیت IPP میں شامل

تنویر الیاس ساتھیوں سمیت IPP میں شامل
تنویر الیاس ساتھیوں سمیت IPP میں شامل

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئے۔

آئی پی پی کے صدر علیم خان سے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والوں نے ملاقات کی۔

اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیر زراعت چودھری علی شان، سابق وزیر صحت انصار انصر ابدالی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سابق مشیر سردار افتخار رشید بھی شامل تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں