کراچی: ٹریفک کے 2 مخلتف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکار زخمی

کراچی: ٹریفک کے 2 مخلتف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکار زخمی
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کراچی میں ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق لانڈھی میں اسپتال چورنگی پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ لیاقت آباد میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں