کراچی: دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہو گا

کراچی: دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہو گا
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت دہم جماعت کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026ء کے نتائج کا اعلان آج ہو گا۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات احمد خان چھٹو کے مطابق دہم جماعت سائنس گروپ اور خصوصی بچوں کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026ء کے نتائج کا اعلان آج (جمعے کی) شام 5:00 بجے ہو گا۔

ان کا کہنا ہے کہ نتائج کا اعلان بورڈ کے کانفرنس ہال کی پہلی منزل بلاک بی میں کیا جا ئے گا۔

تقریب میں سالانہ امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں کیش ایوارڈ اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں