آج تک کبھی اپنے خاندان کو سیاست میں آگے نہیں کیا، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں۔
اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ 2013 سے قومی اسمبلی کا ممبر ہوں، آج تک کبھی اپنے خاندان کو سیاست میں آگے نہیں کیا۔
محمد علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ کہا کہ یہ نظریاتی جماعت ہے، اس میں موروثی سیاست کی گنجائش نہیں۔
Load/Hide Comments




