اسٹارمر دباؤ پر مستعفی ہوئے، برنہم نے آتے ہی امریکا کو فوجی اڈے دیے، رضا امیری
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم اسٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا۔
انہوں نے کہا کہ اسٹارمر پر اچانک نااہلی کے الزامات لگے، دباؤ کے تحت مستعفی ہونا پڑا۔
رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ نئے برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی فوجی اڈے امریکا کو دیے، سفارتکار ایران سے واپس بلائے۔
پاکستان میں ایران کے سفیرنے مزید کہا کہ سر کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ اور اس کے فوراً بعد کے اقدامات کیا مشکوک نہیں؟
Load/Hide Comments




