چوہدری شافع حسین نے مقامی تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کر دیا

چوہدری شافع حسین نے مقامی تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کر دیا
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک بائیکس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں وزیرِ صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے الیکٹرک بائیکس کا افتتاح کیا۔

تقریب میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چین اور ایک مقامی کمپنی کے اشتراک سے الیکٹرک بائیکس تیار کی گئی ہیں۔ 

پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر مقامی انڈسٹری میں 2500 ای وی بائیکس تیار کی گئی ہیں۔

وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا کہ ای وی سیکٹر کا فروغ پاکستان کا مستقبل ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اہمیت کی حامل ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں