کراچی: گھر سے 12 سال کے لڑکے کی لاش ملی، پولیس

کراچی: گھر سے 12 سال کے لڑکے کی لاش ملی، پولیس
کراچی: گھر سے 12 سال کے لڑکے کی لاش ملی، پولیس

کراچی کے علاقے ہزارہ کالونی میں گھر سے 12 سال کے لڑکے کی لاش ملی ہے۔

 پولیس حکام کے مطابق لاش چارپائی سے بندھی ہوئی تھی اور گلے میں پھندا تھا۔ لاش پر بظاہر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں ہیں۔

والدین کا کہنا ہے بیٹے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اس نے خودکشی کی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، تحقیقات جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں