جنوبی کوریا کا 950 ارب ڈالر کے نئے AI منصوبوں اور معاہدوں کا اعلان

جنوبی کوریا کا 950 ارب ڈالر کے نئے AI منصوبوں اور معاہدوں کا اعلان
جنوبی کوریا کا 950 ارب ڈالر کے نئے AI منصوبوں اور معاہدوں کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کا950 ارب ڈالر کے نئے AI منصوبوں اور معاہدوں کا اعلان، سام سنگ، ایس کے گروپ اور امریکی ٹیک کمپنیوں کا بڑا اشتراک، اینویڈیا، براڈکام، اینتھروپک شامل، سان فرانسسکو میں صدرجنوبی کوریا کی میزبانی میں اجلاس،AI ڈیٹا سینٹرز اور نئی میموری چپس کی تیاری پر توجہ ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں