اسرائیل الیکشن، سابق آرمی چیف ایسنکوٹ نیتن یاہو کاسب سے بڑا چیلنجر

اسرائیل الیکشن، سابق آرمی چیف ایسنکوٹ نیتن یاہو کاسب سے بڑا چیلنجر

مقبوضہ بیت المقدس( اے ایف پی ) اسرائیل میں 27 اکتو بر کو عام انتخابات کا سخت معرکہ ہونے والا ہے جس میں سابق فوجی چیف گادی ایسنکوٹ موجودہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے سب سے بڑے چیلنجر کی حیثیت سے سامنے آرہا ہے۔ ایسنکوٹ اسرائیلی سیاست میں محورہ حیثیت اختیار کر گیا ہے اور اس کی مقبولیت کو موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت کے خلاف ایک ریفرنڈم کے طور پردیکھاجارہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں