بدھ کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

بدھ کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 

سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے 29 جولائی کو بند رہیں گے۔

صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریب بھٹ شاہ میں بڑے پیمانے پر منعقد کی جائے گی۔

بھٹ شاہ میں شروع ہو نے والی عرس کی تقریبات میں سندھ بھر سے زائرین بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں