سندھ میں نافذ دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع

سندھ میں نافذ دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع
سندھ میں نافذ دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں نافذ دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ 

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 میں ایک ماہ توسیع کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ 

صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق وال چاکنگ، ریلیاں، مظاہروں اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔ صرف رجسٹرڈ کمپنیوں کے گارڈز کو ڈیوٹی کے دوران اسلحہ لے کر چلنے کی اجازت ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں