ہنگو: پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج کے ڈرون حملے کا مقدمہ درج

ہنگو: پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج کے ڈرون حملے کا مقدمہ درج
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ہنگو کی خزینہ بانڈہ پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ڈرون حملے کا مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی کوہاٹ میں درج کر لیا گیا۔

 مقدمے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندوں کو نامزد کیا گیا ہے، جس میں دہشت گردی، قتل، اقداماتِ قتل، اغواء سمیت 16 دفعات شامل کی گئی ہیں۔

 ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار شہید اور 33 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

متن کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں فتنہ الخورج کے 15 دہشت گرد ہلاک ہوئے، دہشت گردوں نے 3 بکتر بند سمیت سرکاری گاڑیوں اور املاک کو نقصان پہنچایا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں