کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، محکمہ موسمیات
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر اور مرکز کراچی شہر تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ​زلزلے کا وقت شام 6 بجکر 1 منٹ تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں