افغانستان میں غذائی قلت کا بحران قابو سے باہر، اقوامِ متحدہ کا انتباہ

افغانستان میں غذائی قلت کا بحران قابو سے باہر، اقوامِ متحدہ کا انتباہ
افغانستان میں غذائی قلت کا بحران قابو سے باہر، اقوامِ متحدہ کا انتباہ

جنیوا ( اے ایف پی) اقوامِ متحدہ نے انتباہ کیا ہے کہ افغانستان میں غذائی قلت کا بحران قابو سے باہر ہوتاجا رہا ہے، امدادی فنڈز میں کمی سے بحران مزید سنگین، بچوں میں شدید غذائی قلت خطرناک حد تک پہنچ گئی، صحت مراکز میں بچوں کی تعداد میں اضافہ، وسائل کی کمی پر 7 میں سے 6 مریض واپس ، مزید اموات کا خدشہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے خبردار کیا ہے کہ امدادی فنڈز میں شدید کمی کے باعث افغانستان میں غذائی قلت کا بحران تیزی سے قابو سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں