امریکی صدر کو دھچکا، 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

امریکی صدر کو دھچکا، 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا
امریکی صدر کو دھچکا، 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی سیاست میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیا دھچکا لگ گیا۔25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ڈیموکریٹک ریاستوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے 60 تجارتی شراکت داروں پر عائد ٹیرف انتظامیہ کے اختیارات سے تجاوز ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں