آل پارٹیز حریت کانفرنس کا آج کشمیر میں مکمل ہڑتال اور یوم سیاہ منانے کا اعلان
لاہور(خالد محمود خالد) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35اے کی یکطرفہ اور غیر قانونی منسوخی کو آج سات سال مکمل ہو رہے ہیں۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس نے 5 اگست کو کشمیر میں مکمل ہڑتال اور پرامن احتجاج کے ذریعے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ جب کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھی تمام اضلاع میں پرامن مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔
Load/Hide Comments




