نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اردن پہنچ گئے

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اردن پہنچ گئے
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار— فائل فوٹو
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار— فائل فوٹو

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اردن کے دارالحکومت عمان پہنچ گئے۔

دفترِ خارجہ کے مطابق اردن کی وزارتِ خارجہ کی ڈائریکٹر سجاالمجالی اور پاکستانی سفیر خرم سرفراز نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔

اسحاق ڈار آج یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم سے ملاقات بھی کریں گے۔

دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار فلسطین کی صورتحال اور باہمی تعلقات پر مختلف وزرائےخارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں