پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر کراچی پریس کلب کے اطراف سڑکیں بند کر دی گئیں۔

سڑکیں بند ہونے کے باعث اطراف کے علاقوں کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک بحال رکھنے کے لیے شہریوں کے لیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے، ٹریفک کو ایم آر کیانی چورنگی سے تھانہ گلی کی طرف موڑا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس نے ٹریفک کو فوارہ چوک سے ایوانِ صدر روڈ اور زینب مارکیٹ کی طرف موڑ دیا۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹریفک کو کوسٹ گارڈ سے پاسپورٹ آفس والی گلی کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں