پیٹرول آج بھی مہنگا ہے قلت کہیں آنے نہیں دی: علی پرویز ملک

پیٹرول آج بھی مہنگا ہے قلت کہیں آنے نہیں دی: علی پرویز ملک
پیٹرول آج بھی مہنگا ہے قلت کہیں آنے نہیں دی: علی پرویز ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول آج بھی مہنگا ہے لیکن قلت کہیں آنے نہیں دی۔

ایک بیان میں علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمسایہ ملک میں شناختی کارڈ دکھا کر صرف 2 لیٹر پیٹرول دیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو ایران اور امریکا جنگ کے دوران معاشی سطح پر چیلنجز کا سامنا رہا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مشکل فیصلے لیتے ہوئے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکمران جماعت ن لیگ عملی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں