مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، اسلام آباد اور لاہور کو سجا دیا گیا

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، اسلام آباد اور لاہور کو سجا دیا گیا
---تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں اسلام آباد اور لاہور کو سجا دیا گیا۔

اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے پرچم آویزاں کردیے گئے، اہم مقامات پر خصوصی اسکرینیں بھی نصب کی گئی ہیں۔ 

بینروں اور ڈیجیٹل اسکرینوں پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کی قیادت کی تصاویر نمایاں ہیں۔

 مکہ معاہدے کی خوشی میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور کو بھی سجا دیا گیا۔

لبرٹی چوک میں رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں گلوکاروں کی پرفارمنس، شاندار آتش بازی اور دل کش نظاروں نے دل موہ لیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں