صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو
صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی ہے۔

صدرِ مملکت نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ 

اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے مساوی کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

صدرِ مملکت نے ہائی کورٹ ججز کے رخصت، پنشن اور مراعات سے متعلق 1997ء کے حکم میں ترامیم کی بھی منظوری دی ہے۔

ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر نے ہارون اختر کو وزیرِ اعظم کا مشیر برائے صنعت وپیداوار مقرر کرنے کی بھی منظوری دے دی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں