کراچی: شیر شاہ کے قریب گودام میں آگ، ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف شیئر کریں 0 تبصرے کراچی غربی کے علاقے شیر شاہ کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔ اس حوالے سے ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes