اٹک میں گڈز ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا، ہاتھا پائی ہوگئی

اٹک میں گڈز ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا، ہاتھا پائی ہوگئی

اٹک میں لوڈر ٹرک کو آگے جانے سے روکنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

اس موقع پر فریقین کے درمیان بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، پولیس کی مداخلت اور تشدد کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج ہوگئے۔

صدر خیبر پختونخوا گڈز ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ رسالپور کی ہڑتال میں مداخلت کے خلاف احتجاج کی کال دیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں