راولا کوٹ: انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہائی وے پولیس کے 8 اہلکار بازیاب، ایس ایس پی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

راولا کوٹ میں انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہونے والے ہائی وے پولیس کے 8 اہلکاروں کو بازیاب کروالیا گیا۔

 سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے اہلکاروں کو اغوا کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں