یوکرین پر روسی ڈرو نز حملے، 16 ہلاک، 130 سے زائد زخمی

یوکرین پر روسی ڈرو نز حملے، 16 ہلاک، 130 سے زائد زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) یوکرین پر روسی ڈرو نز حملوں میں ، 16افراد ہلاک، 130سے زائد زخمی ہوگئے۔ کریوی ریح کے شاپنگ سینٹر پر دوسرے حملے میں امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے کا الزام، 5 بچوں سمیت 29زخمیوں کی حالت تشویشناک، 2 بچوں سمیت 9افراد اب بھی لاپتا ہیں۔زیلنسکی نے حملوں کو وحشیانہ قرار دیدیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق علاقائی گورنر اولیکسینڈر ہانژا نے بتایا 9 افراد تاحال لاپتا ہیں اور امدادی کارکن ملبے میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں