پشین: سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا

پشین: سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا

پشین کے علاقے سرانان میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور مزدور دم توڑ گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق پشین میں فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ جاں بحق مزدوروں کی میتیں فورٹ منرو روانہ کردی گئیں، جہاں پنجاب کی متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے حوالے کی جائیں گی۔ 

پولیس کے مطابق سرانان میں گذشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق ایک زخمی ہوا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں