سانحہ پمز کی تحقیقات کرائی جائیں، پی ٹی آئی

سانحہ پمز کی تحقیقات کرائی جائیں، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے سانحہ پمز پر غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ پمز کے واقعے نے موجودہ نظام پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسپتال سربراہ اس کے ذمے دار ہیں جو اس پر نظر نہ رکھ سکے۔

علی محمد خان نے پمز انتظامیہ سے سوال ہے کہ کیا ہر کام کے لیے وزیراعظم کو اب نوٹس لینا پڑے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پمز میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جنہیں ہٹانا مشکل ہے۔

علاوہ ازیں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سانحہ پمز کو بھول نہیں سکتے، کمیٹی بنا کر واقعے کو بھولنا نہیں چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں