جاپان سے ملیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد

جاپان سے ملیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد

کراچی (افضل ندیم ڈوگر ) جاپان سے ملیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان ٹوکیو کے ہانیدہ ایئرپورٹ کی پرواز نے جمعرات کی صبح 6:30بجے کوالالمپور لینڈ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں