اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر رانا عمران سکندر اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

جسٹس بابر ستار کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹرز کی انٹرا کورٹ اپیل بھی 2 ستمبر کیلئے مقرر کردی گئی۔ 

ملازمت سے نکالے گئے ڈاکٹرز نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ درخواست گزاروں کے وکیل کے مطابق ڈاکٹرز مستقل ملازم تھے۔ سنگل بینچ نے کنٹریکٹ ملازمین قرار دے کر برطرفی کو درست قرار دیا۔

عدالتی فیصلہ معطل ہونے کے باوجود ڈاکٹرز کو عہدوں پر بحال نہ کرکے توہین عدالت کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں