پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 24 گھنٹوں کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق 29 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق آج رات 12 بجے سے پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں