پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری

پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق نوٹس جاری کردیا۔

نوٹس کے مطابق وزارت صحت نے چیف ٹیکنیشن کےلیے ایف پی ایس سی کو ارسال ریکوزیشن واپس لے لی ہے۔

نوٹس کے مطابق چیف ٹیکنیشن ریکوزیشن بھرتی قواعد میں ترمیم کے باعث واپس لی گئی ہے، جس کے بعد بھرتی کیس میں مزید کارروائی نہیں ہوگی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں