پمز اسپتال آتشزدگی: بچ جانے والی بچی کا انتہائی نگہداشت میں علاج جاری ہے: مصطفیٰ کمال

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پمز اسپتال آتشزدگی میں بچ جانے والی ایزل نامی بچی کی صحت کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت کا بیان آگیا۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایزل کا انتہائی نگہداشت میں علاج جاری ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ تمام بچوں کے پاس کل گیا تھا اور انتظامات کا جائزہ لے کر آیا ہوں۔ وارڈز میں زیادہ تر بچے انتہائی نگہداشت والے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں