اڈیالہ جیل: بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی ملاقات کروادی گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔ 

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کانفرنس روم کروائی گئی ہے۔ 

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 35 منٹ جاری رہی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں