بلوچستان، محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

بلوچستان کے محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کردیے گئے۔ ایک چوکیدار کو بھی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کو طویل غیر حاضری کی بنا پر برطرف کیا گیا۔
Load/Hide Comments




