افغان طلبا کی ویزا توسیع کی درخواستوں پر کارروائی جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر نے افغان طلبا کی بےدخلی کے معاملے پر ردعمل دے دیا۔

سجاد حیدر کا کہنا ہے کہ افغان طلبا کی ویزا توسیع کی درخواستوں پر کارروائی جاری ہے، ویزا توسیع کی درخواستیں موجودہ پالیسی کے مطابق پراسیس کررہے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کا قیام درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر غیر قانونی ہے، بغیر ویزا قیام کرنے والے غیر ملکی کو ملک بدر کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں