گھوٹکی: درخواست ضمانت خارج ہونے پر سابق ایس ایچ او کی عدالت سے فرار کی کوشش

گھوٹکی میں درخواست ضمانت خارج ہونے پر سابق ایس ایچ او کی عدالت سے فرار کی کوشش ناکام ہوگئی، موقع پر موجود لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

پکڑ دھکڑ کے دوران حالت بگڑنے پر سابق ایس ایچ او کو دوبارہ وہیل چئیر پر عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالتی حکم پر طبی معائنہ کیلئے سابق ایس ایچ او کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق سابق ایس ایچ او قابل بھیو کے خلاف مقامی شہری پر تشدد کے دو مقدمات درج ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں